Imdad Hussain advocate

Imdad Hussain advocate Sardar Imdad Hussain advocate High Court AJK

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔سردار عبد الحلیم سئینر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انتہائی حلیم طبع، نفیس ، ہمدرد ، باوقار ، اعلی روای...
27/10/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
سردار عبد الحلیم سئینر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انتہائی حلیم طبع، نفیس ، ہمدرد ، باوقار ، اعلی روایات کے حامل اور مہمان نواز شخصیت کے مالک تھے ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے اور روز قیامت حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے ۔آمین یا رب العالمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناللہ پاک مقتول اصغر کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور اسکی والدہ اور بیوی بچوں کو...
06/10/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ پاک مقتول اصغر کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور اسکی والدہ اور بیوی بچوں کو اور پوری فیملی کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطاء فرمائے ۔

ملک پرویز اختر اعوان صاحب کو مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا مرکزی نائب صدر بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
07/09/2024

ملک پرویز اختر اعوان صاحب کو مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا مرکزی نائب صدر بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Congratulation to Dear Yasir Hasrat
22/08/2024

Congratulation to Dear Yasir Hasrat

پی ایس آئی عدالت تحصیل فوجداری بلوچ یسین حسرت صاحب کو بطور سب انسپکٹر عہدہ پر ترقی یاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ م...
22/08/2024

پی ایس آئی عدالت تحصیل فوجداری بلوچ یسین حسرت صاحب کو بطور سب انسپکٹر عہدہ پر ترقی یاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ موصوف انتہائی نفیس اور شریف النفس انسان ہیں اور اپنی بساط کے مطابق ہمیشہ معاشرے میں انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کیا

02/08/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ اللّه پاک ناصر بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔ اور ناصر کی پوری فی...
28/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
اللّه پاک ناصر بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔ اور ناصر کی پوری فیملی کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین ۔ بہت دکھ اور افسوس ہوا۔

بار ایسوسی ایشن بلوچ وکلاء کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ۔ مطالبات تسلیم کئے جانیں تک دھرنا جاری ۔۔۔۔
24/06/2024

بار ایسوسی ایشن بلوچ وکلاء کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ۔ مطالبات تسلیم کئے جانیں تک دھرنا جاری ۔۔۔۔

آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹلی سے گزر ہوا اور پرانی یادیں تازہ ہو
22/06/2024

آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹلی سے گزر ہوا اور پرانی یادیں تازہ ہو

14/06/2024

حافظ آفتاب احمد قادری صاحب نواز صاحب جمشید صاحب کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

Address

Baluch
Baloch
1100

Telephone

+923005550533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imdad Hussain advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imdad Hussain advocate:

Share

Category