Saqib Tariq Advocate

Saqib Tariq Advocate Saqib Tariq, Advocate High Court
General Secretary
High Court Bar Association, Bahawalpur
17 years of legal experience | Civil Law |
Assistant General Advocate

04/03/2026

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور کے نو منتخب جنرل سیکرٹری ثاقب طارق ایڈووکیٹ کو وکلاء برادری کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

معزز وکلاء حضرات نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیتے ہوئے بار کے وقار اور وکلاء کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے
Saqib Tariq

02/03/2026

ثاقب طارق ایڈووکیٹ نے جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور کا عہدہ سنبھال لیا

ثاقب طارق ایڈووکیٹ نے بطور جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا اور وکلاء برادری کی خدمت، بار کے وقار کے فروغ اور پیشہ ورانہ مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا
Saqib Tariq

28/02/2026

ثاقب طارق ایڈووکیٹ نے کامیابی کے بعد وکلاء سے خطاب کیا

جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کے بعد ثاقب طارق ایڈووکیٹ نے وکلاء برادری سے خطاب کرتے ہوئے ان کے اعتماد اور حمایت پر شکریہ ادا کیا اور بار کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا
Saqib Tariq

28/02/2026

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور کے انتخابات میں ثاقب طارق ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ یہ کامیابی وکلاء برادری کے اعتماد اور بھرپور حمایت کا مظہر ہے۔ تمام معزز وکلاء کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ

28/02/2026

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور کے انتخابات میں ثاقب طارق ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ یہ کامیابی وکلاء برادری کے اعتماد اور بھرپور حمایت کا مظہر ہے۔ تمام معزز وکلاء کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
Saqib Tariq

تاریخی کامیابی — ثاقب طارق ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور منتخبالحمدللہ! ہائی کورٹ بار ایسوسی ...
28/02/2026

تاریخی کامیابی — ثاقب طارق ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور منتخب

الحمدللہ! ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور کے انتخابات میں
ثاقب طارق ایڈووکیٹ کی شاندار فتح وکلاء برادری کے اعتماد، اتحاد اور
محبت کی واضح ترجمانی ہے۔

28/02/2026

تاریخی کامیابی — ثاقب طارق ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

الحمدللہ! ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور کے انتخابات میں
ثاقب طارق ایڈووکیٹ کی شاندار فتح وکلاء برادری کے اعتماد، اتحاد اور محبت کی واضح ترجمانی ہے۔

یہ کامیابی صرف ایک امیدوار کی نہیں بلکہ بہاولپور بار کے ہر اُس وکیل کی جیت ہے جس نے مثبت قیادت، دیانتداری اور حقیقی نمائندگی پر یقین رکھتے ہوئے اپنا قیمتی ووٹ دیا۔

تمام معزز وکلاء حضرات کا تہہ دل سے شکریہ جن کی بھرپور حمایت اور اعتماد نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔ ان شاء اللہ جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے ثاقب طارق ایڈووکیٹ وکلاء کے حقوق کے تحفظ، بار کے وقار میں اضافے اور پیشہ ورانہ ماحول کی بہتری کیلئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

28/02/2026
28/02/2026

آج کا دن میرے لیے نہایت اہم اور فیصلہ کن ہے۔ الحمدللہ، وکلاء برادری کی محبت، اعتماد اور بھرپور حوصلہ افزائی ہمیشہ میرے ساتھ رہی ہے۔ گزشتہ دنوں مختلف بار ایسوسی ایشنز کے دوروں کے دوران جس عزت، خلوص اور حمایت کا اظہار کیا گیا، اس پر میں دل کی گہرائیوں سے تمام معزز وکلاء کا مشکور ہوں۔

میں نے ہمیشہ وکلاء کے مسائل کو سمجھنے، ان کی آواز بننے اور بار کی ترقی و وقار کے لیے عملی کردار ادا کرنے کی کوشش کی ہے۔ میرا یقین ہے کہ مضبوط وکلاء برادری ہی مضبوط عدالتی نظام کی بنیاد ہوتی ہے، اور اسی جذبے کے ساتھ میں آپ سب کی خدمت کے لیے میدان میں موجود ہوں۔

آج ہونے والے الیکشن کے موقع پر میں تمام معزز وکلاء سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اپنے قیمتی ووٹ کے ذریعے میرا ساتھ دیں اور مجھے خدمت کا موقع فراہم کریں۔ آپ کی حمایت میرے لیے صرف ووٹ نہیں بلکہ ایک ذمہ داری اور اعتماد ہے، جسے میں پوری دیانتداری اور محنت کے ساتھ نبھانے کا عزم رکھتا ہوں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آج کے الیکشن میں کامیابی نصیب فرمائے، نیک نیتوں کو سرخرو کرے اور ہمیں وکلاء برادری کی بہتر خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

آپ کی دعا، اعتماد اور ووٹ کا طلبگار
✍️ ثاقب طارق ایڈووکیٹ

27/02/2026

ثاقب طارق ایڈووکیٹ کے سپورٹرز کی جانب سے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ 🌙

اس موقع پر وکلاء برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور باہمی محبت، اخوت اور یکجہتی کا خوبصورت اظہار دیکھنے میں آیا۔

افطاری میں شرکت کرنے والے تمام معزز وکلاء کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ جن کی موجودگی نے اس محفل کو مزید باوقار بنا دیا

Address

Haroon Town
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Tariq Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share