28/04/2026
*لیہ: ضلع بھر میں سیف سٹی کیمروں نے اپنے کام کا آغاز کر دیا، ای چالان سسٹم شروع*
ضلع بھر میں سیف سٹی کیمرے جات نے کام کا آغاز کر دیا، سیٹ بیلٹ ہیلمٹ استعمال نہ کرنے تیز رفتار اور موبائل استعمال کرنے پر چالان ہوں گے۔
چالان سسٹم بھی فعال کر دیا گیا، ٹریفک خلاف ورزی پر فوری کارروائی ہوگی، شہری محتاط رہیں اور ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں۔