Qazi Law Association

Qazi Law Association contacte me for legal advice

13/05/2026

[4/18, 8:36 ACh: کسی بھی جج کے غیر قانونی یا بدنیتی پر مبنی آرڈر کی بنیاد پر اسکے خلاف پینل ایکشن کے علاوہ سول ہرجانہ Civil Suit for Damages داخل کیا جا سکتا ہے۔۔ چو نکہ آجکل بہت عام ہو چکا ہے کہ ججز قانون شھادت کو شھید کرتے ہوئے من چاہے فیصلے کرتے ہیں لہذا ان کے سد باب کے لییئے اس بات کو عام کریں تاکہ انصاف کے خرید وفرخت کے اس نظام کا قلعہ قمع کیا جا سکے۔
[5/10, 5:00 PM] Ch Rashid Mumtaz Sab: بھارت میں اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کیلئے مقابلے کا امتحان 22 زبانوں میں دیا جاسکتا ہے جن میں پاکستان کی قومی زبان اردو بھی شامل ہے. اردو والے کئی بار پوزیشنیں بھی لے چکے ہیں.

بھارتی آئین کےشیڈول VIII میں یہ 22 تسلیم شدہ زبانیں درج ہیں:
1. Assamese 2. Bengali
3. Gujarati 4. Hindi
5. Kannada 6. Kashmiri
7. Manipuri 8. Malayalam
9. Konkani 10. Marathi
11. Nepali 12. Oriya
13. Punjabi 14. Sanskrit
15. Sindhi 16. Tamil
17. Telugu 18. Urdu
19. Santhali 20. Bodo
21. Maithili 22. Dogri
سرائیکی کو بھی آئین کی تسلیم شدہ زبانوں میں شامل کرنے کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں آسام کے گورنر پروفیسر جگدیش مُکھی نے ہوم منسٹر راج ناتھ سنگھ کو خط لکھا ہوا ہے۔ پروفیسر مُکھی داجل میں پیدا ہوئے تھے۔

Address

Arifwala, Punjab
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Law Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share