27/04/2023
*رسم قل خوانی ومجلس ترحیم*
آج شام 03:00 بجے
اللهم صلي على محمد وآل محمد وعجل فرجهم وارزقنا شفاعتهم وحشرنا معهم والعن أعدائهم.
ملتان کی معروف اور ہر دلعزیز شخصیت
نعت ، منقبت ونوحہ خواں رضوان علی کی والدہ جو کہ گزشتہ دنوں انتقال کر گئی تھیں۔ان۔کے ایثال اور
مرحومہ و مغفورہ کی روح کے بلندی درجات ثواب کیلئے *مجلسِ شہید مظلوم کربلا و رسم منعقد ہوگی
*آج قل خوانی مورخہ27 اپریل* 2023 بروز جعرات ان کی رہائش گاہ
بمقام حیدری سٹرئیٹ B/S ماشااللہ میرج کلب مدنی ٹاؤن کالونی پیراں غائب روڈ ملتان میں منعقد ہوگی ۔
انشااللہ
* تلاوت و حدیث کساء - 03:00 بجے شام
منقبت :03:30 بجے شام
*خطاب مجلسِ عزا - 4:00 بجے شام
دعائے کمیل 05:30 بجے شام
تمام احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔
لیڈیز مجلس ترحیم کا الگ سے انتظام ہے
سوگوار پسران:
رضوان علی ،زیشان علی ،ارسلان علی ،کامران علی و سلمان حیدر
* آپ سے التماس یے کہ مرحومہ کیلئے سورة الفاتحة مع صلوات تلاوت فرما دیں۔
0308-8649594
0302-1553878
منجانب :نوحہ خواں رضوان علی وبرادران