Mahar Sajjad Hussain lupra adv

Mahar Sajjad Hussain lupra adv Mahar Sajjad Hussain Lupra Advocate Central Executive Member PML-N Lawyers Forum

29/09/2026

پاکستان کا امن، معاشی استحکام اور ترقی — ہمارا عزم 🇵🇰
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان امن، سفارت کاری، معاشی ترقی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے امن، سیاسی استحکام، مضبوط معیشت، قانون کی حکمرانی اور سرمایہ کاری کا فروغ بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔
میاں محمد شہباز شریف — وزیراعظم پاکستان
میاں محمد نواز شریف — قائد پاکستان مسلم لیگ (ن)
مریم نواز شریف — وزیراعلیٰ پنجاب
اعظم نذیر تارڑ — وفاقی وزیر قانون و انصاف
عطا اللہ تارڑ — وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
مہر سجاد حسین لپرا ایڈووکیٹ
سنٹرل ایگزیکٹو ممبر
پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم پاکستان

28/09/2026

محمد احسن بھون صاحب ملک کے نامور اور بڑے کریڈینشل کے حامل وکیل راہنما ہیں جسکا ثبوت اور عوامی تائید یہ کہ انکا گروپ پچھلے دس سال سے سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے الیکشنز جیت رہا ہے اور 2020 میں انہوں نے ہی پاکستان بھر کی بارایسوسی ایشنز کے امیدواران کے لیے انکی ڈگری اور دیگر کاغذات کی یونیورسٹیز سے ویریفکیشنز کا ڈول ڈالا تھا۔ الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پہ گفتگو کرنے والے احباب سے درخواست ہے کہ وہ الفاظ کا چناو احتیاط سے کیا کریں سپریم بار کے صدارتی امیدوار سید امجد شاہ صاحب مسلم لیگ ن لائرز فورم کے امیدوار ہیں۔ کیپٹن صفدر صاحب کو بار کے الیکشن میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے. )( مھر سجا دحیسن لپرا ایڈووکیٹ سنٹرل ایگزیکٹو ممبر پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم پاکستان Senator Azam Nazeer Tarar Mahar Sajjad Hussain lupra adv Raja Khurram Shahzad

28/09/2026

آج میرے دفتر وریام لا آفس، چیمبر سیٹ نمبر 120، بہادر خان بلاک، ضلع کچہری ملتان پر محترم مہر محسن رضا خان سیال ایڈووکیٹ، سابق اٹارنی جنرل فار پاکستان کی تشریف آوری میرے لیے باعثِ فخر و اعزاز ہے۔
ان کی محبت اور شفقت پر میں تہہ دل سے بے حد مشکور و ممنون ہوں۔ ❤️
— مہر سجاد حسین لپرا ایڈووکیٹ

28/09/2026

کابینہ کمیٹی برائے تصفیہ قانون سازی امور کا اجلاس

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے تصفیہ قانون سازی امور کے اجلاس میں مختلف قانونی و انتظامی معاملات کا جائزہ لیا گیا۔

کمیٹی نے ایف آئی اے ایکٹ 1974، پاکستان پینل کوڈ 1860، ضابطۂ فوجداری 1898 اور سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں مجوزہ ترامیم کو ضروری سفارشات اور ترامیم شامل کرنے سے مشروط کرتے ہوئے منظور کیا۔

امیگریشن رولز 1979 میں مجوزہ ترامیم کی بھی منظوری دی گئی، جبکہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ترمیمی بل 2026 پر غور مؤخر کردیا گیا۔ نیشنل ہائی ویز سیفٹی آرڈیننس 2000 کے تحت اوورلوڈنگ پر جرمانوں میں اضافے کی تجویز واپس لے لی گئی۔ ۔(مھر سجا دحیسن لپرا ایڈووکیٹ سنٹرل ایگزیکٹو ممبر پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم پاکستان) Senator Azam Nazeer Tarar Mian Shehbaz Sharif Mahar Sajjad Hussain lupra adv Attaullah Tarar Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Hamza Shahbaz Sharif

فتح مبارک — ایک واری فیر شیر 🐅🇵🇰پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم پاکستان سے وابستہ سیاسی و قانونی سرگرمیوں کے حوالے سے یہ...
28/09/2026

فتح مبارک — ایک واری فیر شیر 🐅🇵🇰
پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم پاکستان سے وابستہ سیاسی و قانونی سرگرمیوں کے حوالے سے یہ خصوصی پوسٹ پیشِ خدمت ہے۔
منجانب:
مہر سجاد حسین لپرا ایڈووکیٹ
سنٹرل ایگزیکٹو ممبر، پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم پاکستان
@
X
فتح مبارک 🇵🇰 | ایک واری فیر شیر 🐅
Senator Azam Nazeer Tarar Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Attaullah Tarar Mahar Sajjad Hussain lupra adv Malik Junaid Marriyum Aurangzeb

26/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور ماجد ظہور کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی و تنظیمی امور، ملکی و صوبائی صورتحال اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور کارکنان عوامی خدمت، جمہوری اقدار اور ملکی ترقی کے مشن کے لیے متحد اور متحرک ہیں۔
میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف، میاں حمزہ شہباز شریف، مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے وژن کو آگے بڑھانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
منجانب:
مہر سجاد حسین لپرا ایڈووکیٹ
سنٹرل ایگزیکٹو ممبر، پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم پاکستان
Mahar Sajjad Hussain lupra adv Senator Azam Nazeer Tarar

26/09/2026

NA-168 بہاولپور میں عوامی اجتماع کی خوبصورت جھلکیاں۔
بیرسٹر اسامہ فضل (MPA) کا عوامی جلسے سے خطاب، جس میں عوامی و سیاسی امور پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر
مہر سجاد حسین لپرا ایڈووکیٹ
سنٹرل ایگزیکٹو ممبر پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم پاکستان
بھی موجود تھے۔
عوامی رابطہ اور سیاسی سرگرمیوں کی ایک جھلک — NA-168 بہاولپور۔
Mahar Sajjad Hussain lupra adv Senator Azam Nazeer Tarar Attaullah Tarar Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

26/09/2026

دریائے سندھ کا آبی نظام خطے کے لیے زندگی کی ضمانت ہے۔ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے، اور اس کے دعووں کو اقوام متحدہ کے ماہرین اور ثالثی عدالت دونوں رد کر چکے ہیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب

Raja Khurram Advocates Sajjad Hussain lupra adv # Senator Azam Nazeer Tarar Mian Shehbaz Sharif Attaullah Tarar Badar Shahbaz # Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif

26/09/2026

این اے 168 شیر کا
شاہدرہ چوک میں مسلم لیگ ن کا انتخابی مہم کی آخری رات ایک بڑا پاور شو۔۔۔ہزاروں افراد کی شرکت
27 ستمبر ۔۔شیر کی جیت کا دن۔۔انشاءاللہ) منجانب مھر سجا دحیسن لپرا ایڈووکیٹ سنٹرل ایگزیکٹو ممبر پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم پاکستان
Mahar Sajjad Hussain Lupra Adv Senator Azam Nazeer Tarar Mian Shehbaz Sharif Mahar Sajjad Hussain lupra adv Attaullah Tarar Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb

25/09/2026

مالدیپ کے پارلیمانی وفد نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی خدمات کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفد کو پاکستان کے پارلیمانی نظام، قانون سازی اور پارلیمانی نگرانی کے نظام پر بریفنگ دی۔ دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تجربات کے تبادلے کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔)(مھر سجا دحیسن لپرا ایڈووکیٹ سنٹرل ایگزیکٹو ممبر پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم پاکستان)

Senator Azam Nazeer Tarar Mahar Sajjad Hussain lupra adv Central executive member Pmln lawyer's forum Pakistan @

Address

Abdul Hakim

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Sajjad Hussain lupra adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share