01/11/2025
عمر ایوب کی ہر چال ناکام ہاہی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے امیدوار قومی اسمبلی بابر نواز خان کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی اور بابر نواز خان ایک بار پھر سر خرو شکت عمر ایوب کا انشاللہ مقدار ہو گی بابر نواز خان کا ہاہی کورٹ پہنچے پر وکلاء صاحبان مسلم لیگ ن کے عہدیداران اور دیگر افراد نے استقبال کیا اور شرکت کی