Galyat law associate

Galyat law associate Law firm worked in civil and criminal law at abbottabad

12/06/2026
انتقال پُرملال*سردار معمر قذافی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ *کی والدہ محترمہ اور کنزرویٹر فاریسٹ سردار فرہاد علی کی والدہ محترمہ ...
12/06/2026

انتقال پُرملال

*سردار معمر قذافی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ *کی والدہ محترمہ اور کنزرویٹر فاریسٹ سردار فرہاد علی کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ بروز ہفتہ صبح 10:00 بجے بار کلب فوارہ چوک ایبٹ آباد جبکہ دوسری نمازِ جنازہ دوپہر 2:00 بجے کیری رائیکی میں ادا کی جائے گی۔

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے صدر، کابینہ اور تمام معزز اراکینِ بار سردار معمر قذافی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سردار فرہاد علی اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

جاری کردہ:
نصیر خان تنولی
سیکرٹری
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد

Address

District Court Abbottabad
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Galyat law associate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Galyat law associate:

Shortcuts

Share