16/06/2026
🌙 Chand Raat Muharram | Allama Asif Raza Alvi
محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی اور اہلِ بیتؑ کی محبت کا درس دیتا ہے۔ اس بیان میں علامہ آصف رضا علوی نے بتایا ہے کہ محرم کیسے گزارنا چاہیے اور چاند رات کے مصائب و فضائل کو بیان کیا ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
🔔 مزید اسلامی اور محرم سے متعلق ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔