Legal Issues

Legal Issues This page is to create awareness of law for general public.
(3)

25/08/2026

ہمارے معاشرے میں بعض لوگ حق کی بات صرف تبھی کرتے ہیں جب حالات اور وہ بات ان کے حق میں ہو۔

25/08/2026

گھر کی خرید و فروخت کے وقت رجسٹری پر نقشہ پاس نہ ہونے کی وجہ سے کتنا ایکسٹرا ٹیکس لگ جاتا ہے؟

ایسا ہی ہے.
25/08/2026

ایسا ہی ہے.

24/08/2026

2026-2027 میں پراپرٹی کی رجسٹری کروانے پر ٹوٹل کتنا خرچہ آتا ہے۔

24/08/2026

پر خار ہے تکلم کچھ عادتیں بری ہیں
میں کھل کے کہہ رہا ہوں میں پارسا نہیں ہوں

24/08/2026

کسی کو پراپرٹی کا مختار نامہ دینے پر کتنا ٹیکس لگتا ہے؟

*پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع** صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی عائد* محکمہ داخلہ نے دف...
24/08/2026

*پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع*
* صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی عائد
* محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روز کی توسیع کر دی
* حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی
* ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہے
* اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی
* انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار
* محکمہ داخلہ نے ڈرون کے محفوظ استعمال کی تحریری اجازت کیلئے ضلعی سطح پر "سیف ڈرون یوزیج کمیٹی" تشکیل دیدی
* زرعی، آبپاشی اور تحقیقی مقاصد کیلئے ڈرون کے محفوظ استعمال کی تحریری اجازت ضلعی "سیف ڈرون یوزیج کمیٹی" دیگی
* "سیف ڈرون یوزیج کمیٹی" کی تحریری اجازت سے ڈرونز کا استعمال پابندی سے مستثنیٰ ہو گا

عوامی تحفظ، امن و امان کا قیام اور املاک کی حفاظت حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے

سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ڈرون پر پابندی ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144(6) کے تحت لگائی

*پنجاب بھر میں انتظامیہ اور پولیس کو احکامات پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت*

اگست کے مہینے میں دوپہر 2 بجے کے قریب یہ مزدور نہ حبس نہ گرمی نہ مشکل کسی چیز کی شکایت کئے بغیر رزق حلال کیلئے کوشش کر ر...
24/08/2026

اگست کے مہینے میں دوپہر 2 بجے کے قریب یہ مزدور نہ حبس نہ گرمی نہ مشکل کسی چیز کی شکایت کئے بغیر رزق حلال کیلئے کوشش کر رہا ہے یہ بہت بہتر ہے ان حرام خوروں سے جو AC میں بیٹھ کر اچھی سیلری لے کر کام کرنے کیلئے رشوت طلب کرتے ہیں۔

24/08/2026

کسی کے کاروبار میں انوسٹ کبھی نہ کریں کوئی بندہ بھی کسی کو کما کر نہیں دیتا۔

حضرتِ انسان
24/08/2026

حضرتِ انسان

Address

London

Opening Hours

Monday 8am - 6pm
Tuesday 8am - 6pm
Wednesday 8am - 6pm
Thursday 8am - 6pm
Friday 8am - 12pm

Telephone

+923004795295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Issues posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Legal Issues:

Shortcuts

Featured

Share