Freelance Visa Services

Freelance Visa Services aapna documents Clearance

یو اے ای آنے کیلئے ڈگری والوں کیلئے آزاد ویزا دستیاب ہے ڈگری فارن آفس سے اٹیسٹیڈ ہونی چاہیئے اور بغیر ڈگری والوں کیلئے پ...
26/03/2024

یو اے ای آنے کیلئے ڈگری والوں کیلئے آزاد ویزا دستیاب ہے ڈگری فارن آفس سے اٹیسٹیڈ ہونی چاہیئے اور بغیر ڈگری والوں کیلئے پارٹنر ویزا دستیاب ہے مزید معلومات کیلئے رابطہ انباکس کریں* 🇵🇰✈️🇦🇪

نوٹس : پارٹنر ویزے سے مراد لائف پارٹنر نہیں بلکہ لائف پارٹنر کیلئے الگ سے فیملی ویزا ہوتا ہے پارٹنر ویزا سے مراد ہے بزنس...
26/03/2024

نوٹس : پارٹنر ویزے سے مراد لائف پارٹنر نہیں بلکہ لائف پارٹنر کیلئے الگ سے فیملی ویزا ہوتا ہے پارٹنر ویزا سے مراد ہے بزنس پارٹنر ویزا اس میں دو بزنس پارٹنر کے ویزے لگتے ہیں ایک آپ ہوتے ہیں دوسرا فریق ہوتا ہے اسکا یہ مطلب ہوتا ہے کہ ہم بیرون ملک دونوں فریق پارٹنرز بن کر بزنس اسٹارٹ کر رہے ہیں ہمیں ارجنٹ ویزا چاہیئے یہ ویزا بغیر ڈگری کے آسانی سے لگ جاتا ہے یا جس کی تعلیم نہ ہو یا کم تعلیم افراد کیلئے پارٹنرز ویزے لگ جاتے ہیں اسکا طریقہء کار بھی فری لانسر آزاد ویزے کی طرح ہوتا ہے میڈیکل دو سال کی آئی ڈی اسٹیمپنگ وغیرہ ، باقی معلومات میسیج کر کے پوچھ سکتے ہیں ، شکریہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیئے سلامت رہیں آمین* 🇦🇪✈️🇵🇰

05/12/2023

آؤٹ سائیڈ آزاد ویزا کیلئے اور إن سائیڈ پارٹنر ویزا کےلئے رابطہ کریں ویزا لگنے کی مدت ایک مہینہ اور ویزا کی قیمت جاننے کےلئے باقی ڈیٹیل انباکس میسیج ، شکریہ 🇵🇰✈️🇦🇪

🌟 Exclusive Digital Marketing Offer in Dubai! 🌟Are you looking to take your business to new heights in the digital realm...
23/10/2023

🌟 Exclusive Digital Marketing Offer in Dubai! 🌟

Are you looking to take your business to new heights in the digital realm? Look no further! We have an unbeatable offer just for you. 🚀

📣 Boost your online presence: Our expert team of digital marketers will craft a personalized strategy to enhance your brand visibility and attract targeted audiences. From optimizing your website to managing social media campaigns, we've got you covered.

🎯 Targeted advertising: With our data-driven approach, we'll ensure your ads reach the right people at the right time. Say goodbye to wasted ad spend and hello to increased conversions!

📈 Drive website traffic: Our proven techniques will drive quality traffic to your website, resulting in higher engagement and more qualified leads. Watch your sales soar as we optimize your site for maximum conversions.

💡 Stay ahead of the competition: In the fast-paced digital landscape, staying ahead is crucial. Our team will continuously monitor industry trends, analyze your competitors, and implement innovative strategies to keep your business ahead of the game.

📊 Detailed analytics: Transparency is key. We provide comprehensive reports on campaign performance, website analytics, and conversion tracking. Gain valuable insights into your customers' behavior and make informed decisions for future growth.

🤝 Limited-time offer: To celebrate our expansion in Dubai, we are offering an exclusive 20% discount on our digital marketing services! Don't miss out on this incredible opportunity to skyrocket your business.

📞 Contact us today at [Contact Information] to claim your offer and discuss how we can tailor our digital marketing services to your specific needs. Let's elevate your brand together!

 #یورپ 🇪🇺*Hungary* 🇭🇺✈️ ڈن بیس Done base 👍یورپ کمپنی دو سال کا ویزا ٹوٹل 30,000 درہم فیس  ڈیکومینٹس 5000 درہم فیس ورک پر...
18/10/2023

#یورپ 🇪🇺
*Hungary* 🇭🇺✈️
ڈن بیس Done base 👍
یورپ کمپنی دو سال کا ویزا ٹوٹل 30,000 درہم فیس
ڈیکومینٹس 5000 درہم فیس
ورک پرمٹ کے وقت 25,000 فیس ، کسی انٹرویو یا جاب کی ٹینشن نہیں صرف اپنے ڈیکومینٹس دیں اور اپلائی کریں کریں ہمارے آفس کا Hungary کمپنی سے کنٹریکٹ ہے 1200 ڈالرز تنخواہ ہوگی جو کہ 5000 ہزار درہم دبئ کے اور پاکستان کے 4 لاکھ سے زائد ہر ماہ اور میل فیمیل دونوں ورکرز ہی کمپنی کو چاہیئے

رابطہ : 971521272437+

18/10/2023

( )🇵🇰🛫✈️🛬🇦🇪

فری لانس ویزا لینے پہ اب ہماری کمپنی ہی آپکو جاب دیں گی

#ورک
اگر
ٹائل میسن
الیکٹریشن
پلمبر
کنٹرکشن
ہیلپر

اگر ہم سے فری لانس ( آزاد ویزا) پہ اپلائی کرینگے تو انکو کمپنی کی طرف سے جاب ملیں گی


رہائش
میڈیکل
ٹرانسپورٹ
ائیرپورٹ پک & ڈراپ


کھانا پینا اپنا
پاکستان سے پروٹیکٹر اپنا
ہوائی جہاز کی ٹکٹ اپنی

#ڈیوٹی
ڈیوٹی دس 10 گھنٹے
کمپنی کی چھٹی کے علاؤہ ایک چھٹی کا اختیار


عام ورکر کی تنخواہ 1400 درہم اوور ٹائم میں سیلری پلس کمیشن

ماہر گاریکر تنخواہ 1800 درہم اوور ٹائم میں سیلری پلس کمیشن

#کمپنی

Persp group of companies
سپلائی کمپنی نہیں ہے
دبئ گورنمنٹ سے لائسنس شدہ کمپنی

🇵🇰

پاکستان سے آنے والوں کیلئے یا انڈیا نیپال ملائیشیا بنگلہ دیش بھوٹان افغانستان وغیرہ سے آنے والوں کیلئے ٹوٹل 7000 ہزار درہم

( ویزا اپلائی ڈیکومینٹس ڈیٹا انٹری فیس 1500 ایڈوانس )
( پاسپورٹ فرنٹ پیج کمپیوٹرائزڈ سکین کیا ہوا )
( شناختی کارڈ فرنٹ/ بیک کمپیوٹرائزڈ سکین کیا ہوا )
( اپنا فوٹو وائٹ بیک گراؤنڈ کمپیوٹرائزڈ سکین کیا ہوا )

ڈیکومینٹس سسٹم میں اپلائی کرنے کے دو دن بعد کمپنی آپکو آفر لیٹر سیکنڈ کرینگے

کمپنی آپکو پھر چھ دن بعد لیبر کارڈ سینڈ کرینگے



ویزا اپروول کی فیس 3000 درہم آپ سینڈ کرینگے

اسکے 8 یا دس دن بعد آپکا ویزا Approved اپرووڈ ہو جائے گا

✈️

اگر آپ پاکستان پنجاب میں رہتے ہیں تو اپنے پنجابی شہر سے تعلق رکھنے کے حوالے سے اسلام آباد ، لاہور وغیرہ سے پروٹیکٹر کروا لیں جو کہ پاکستانی تقریبا دس سے بارہ ہزار تک ہوتا ہے

اگر KPK سے تعلق رکھتے ہیں تو پشاور وغیرہ سے پروٹیکٹر کروا سکتے ہیں

پھر ہوائی جہاز کی ٹکٹ کرا کر یہاں پہنچ جائیں گے

#میڈیکل

یہاں UAE 🇦🇪✈️ پہنچ جانے کے بعد کمپنی آپکو جو جاب دینگی اس میں سے آپکی ٹوٹل ویزا فیس 7000 ہزار درہم میں سے باقی کے 2500 درہم پانچ ماہ 500 درہم کے حساب میں سے تنخواہ میں سے کٹوا سکتے ہیں پھر آپکے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں اور دبئی سرکاری دو سال کی آئی ڈی آپکو مل جاتی ہے

🇦🇪

جو دبئ میں وزٹ ویزا یا آزاد ویزا یا کمپنی ویزا پہ پہلے سے موجود تھے اور ہم سے آزاد ویزا لینا چاہتے ہیں کہ یہ کمپنی ہمیں جاب دیں تو انکا بھی اپلائی کا سارا طریقہ کار وہی ہے مگر ویزا اپلائی فیس ٹوٹل 7500 درہم ہے وہ پروٹیکٹر یا ٹکٹ نہیں بلکہ آفس نمبر پہ کال کر کے لوکیشن معلومات کر کے آفس وزٹ کر سکتے ہیں

#اختیار

یہ کمپنی ویزا کی بیس پہ نہیں لہذا آزاد ویزا کی بیس پہ ہے تو ورکرز کو خود اختیار ہوگا کہ وہ کمپنی میں کام کرنا چاہتے ہیں یا باہر کہیں انکو ان سے زیادہ تنخواہ کی والی جاب مل رہی ہے تو وہ اپنی آخری میڈیکل فیس 2500 درہم جب ادا کر لینگے تو ادائیگی کے بعد جہاں چاہیں جاب کر سکتے ہیں یا دبئ رہائش کے مسئلے کو مدنظر رکھ کر ہماری اسی ہی کمپنی میں اپنی آئی کے مطابق جتنا مرضی رہ کر جاب کر سکتے ہیں

فری لانس ویزا میں جو جو کمپنی والے provide/ ادا کرتے ہیں وہ ایڈ میں موجود / مینشن ہیں 👇

آفس رابطہ نمبر : 971521272437+

 #بزنس اگر آپ 🇦🇪    میں اپنا بزنس کرنا چاہتے ہیںجیسےچائے وغیرہ کے کفیٹیریا کوئی بھی شاپیا سیلون یا کوئی ہوٹل وغیرہ تو سب...
17/10/2023

#بزنس

اگر آپ 🇦🇪 میں اپنا
بزنس کرنا چاہتے ہیں
جیسے

چائے وغیرہ کے کفیٹیریا
کوئی بھی شاپ
یا سیلون یا کوئی ہوٹل وغیرہ

تو سب سے پہلے اس بزنس کی

دیکھ کر آپ انتخاب کرینگے پھر اسی کے مطابق ہماری کمپنی آپکو لائسنس فراہم کرینگے اور جو انفارمیشن لینی ہے تو دبئ میں رہنے والے آفس وزٹ کر سکتے ہیں

رابطہ : 971521272437+

  🇦🇪🛫✈️🛬   کمپنی کو   چاہیئےرہائش کمپنی کیٹرانسپورٹ کمپنی کامیڈیکل کمپنی کاکھانا پینا اپناپروٹیکٹر اپنا پاکستان میںہوائی...
17/10/2023

🇦🇪🛫✈️🛬

کمپنی کو



چاہیئے

رہائش کمپنی کی
ٹرانسپورٹ کمپنی کا
میڈیکل کمپنی کا

کھانا پینا اپنا
پروٹیکٹر اپنا پاکستان میں
ہوائی جہاز کی ٹکٹ اپنی پاکستان سے

سیلری پیکیج 1400 درہم ہر ماہ وافر وقت ڈیوٹی پہ کمیشن بھی . سیلری پلس کمیشن

بندہ ایکسپرڈ ہوا بہت ہنر مہارت استاد تو 1800 درہم ہر ماہ اور اوور ٹائم پہ کمیشن بھی ، سیلری پلس کمیشن

ڈیوٹی 10 (دس) گھنٹے

کمپنی کی چھٹی کے علاؤہ ایک چھٹی کا بھی اختیار

سپلائی کمپنی نہیں ہے

کمپنی نام persp group of companies

ویزا پروسیجر 15 سے 20 دن

رابطہ : 971521272437+

✈️🇦🇪📢   🛫الیکٹریشن پلمبر پورے ہو گئے ہیں فی الحال نیو آفر آنے تک ،،صرف ٹائل میسن ہمیں چاہیئے ٹائل پتھر لگانے والے پلیز ج...
15/10/2023

✈️🇦🇪📢
🛫

الیکٹریشن پلمبر پورے ہو گئے ہیں فی الحال نیو آفر آنے تک ،،
صرف ٹائل میسن ہمیں چاہیئے ٹائل پتھر لگانے والے
پلیز جو بھی کمپنی ویزا اپلائی کریں ،
جسٹ ٹائل میسن ہی اپلائی کریں ،

دس گھنٹے ڈیوٹی ، سیلری پیکیج اچھا 1800 عام ، اور ماہر مستری کی 2000 ہزار درہم ،
رہائش کمپنی کی ،
ٹرانسپورٹ کمپنی کا ،
میڈیکل کمپنی کا ،
ایئر پورٹ پک & ڈراپ کمپنی کے ،

کھانا پینا اپنا
پروٹیکٹر اپنا
ہوائی جہاز کی ٹکٹ اپنی

پھر نیو الیکٹریشن یا پلمبر کی آفر ہوگی تو ایڈز لگا دینگے

اور جو افراد دبئ میں موجود ہے انکے پاس اپنا آزاد ویزا ہے تو وہ الیکٹریشن ، پلمبر ، ٹائل میسن کی جاب لگوانا چاہتے ہیں تو انکو جاب لگوا دینگے صرف 1000 ایک ہزار درہم چارجز میں ، انکی تنخواہ 1400 درہم ہوگی باقی سارے رولز جو کمپنی ویزا کے درج زیل بیان کر چکے ہیں مزکورہ 👆✈️🛬🇦🇪

رابطہ : 971521272437+

  🕕صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تکاتوار منگلبدھجمعراتجمعہآفس اوپن ہفتہ کے دن آف (چھٹی) (اتوار کے دن آفس اوپن ہوتا ہے چھٹی نہی...
15/10/2023

🕕

صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک

اتوار
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

آفس اوپن

ہفتہ کے دن آف (چھٹی)

(اتوار کے دن آفس اوپن ہوتا ہے چھٹی نہیں ہوتی کیونکہ ہوائی جہاز 🛫✈️🛬 کی ٹکٹ وغیرہ کروانے passengers آتے رہتے ہیں ، شکریہ 😊

Coastal plaza - 301, third floor - Al Nahda St - Al Qusais 2 - Near Al_Twar UAE 🇦🇪

Address

*Coastal Plaza/301, Third Floor/Al Nahda St/Al Qusais 2/UAE* �
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freelance Visa Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Freelance Visa Services:

Shortcuts

Share